1

رکشہ ڈرائیوروں کی دہائی، مہنگا پٹرول روزگار پر بھاری

News Discuss 
پیٹرول کی مسلسل بڑھتی قیمتوں نے شہریوں کی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا ہے. رکشہ ڈرائیوروں کا کہنا ہے کہ پیٹرول کی قیمتوں میں معمولی رد و بدل سے عوام کو کوئی خاص ریلیف نہیں ملتا، جبکہ ایندھن مہنگا ہونے سے ان کے روزگار اور آمدن پر براہِ راست اثر پڑتا ہے۔ https://www.city42.tv/06-Aug-2026/210896

Comments

    No HTML

    HTML is disabled


Who Upvoted this Story