پیٹرول کی مسلسل بڑھتی قیمتوں نے شہریوں کی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا ہے.
رکشہ ڈرائیوروں کا کہنا ہے کہ پیٹرول کی قیمتوں میں معمولی رد و بدل سے عوام کو کوئی خاص ریلیف نہیں ملتا، جبکہ ایندھن مہنگا ہونے سے ان کے روزگار اور آمدن پر براہِ راست اثر پڑتا ہے۔ https://www.city42.tv/06-Aug-2026/210896